اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) گذشتہ پانچ سال کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد میں13 ہزار790 کا اضافہ ہوا ہے اور فروری2017ء میں ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد7 ہزار473 تک پہنچ گئی۔ ایس ای سی پی کے حکام نے کہا ہے کہ مالی سال 2011-12ء کے اختتام پر رجسٹرڈ کمپنیوں …
گذشتہ پانچ سال کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد میں13 ہزار790 کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) گذشتہ پانچ سال کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد میں13 ہزار790 کا اضافہ ہوا ہے اور فروری2017ء میں ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد7 ہزار473 تک پہنچ گئی۔ ایس ای سی پی کے حکام نے کہا ہے کہ مالی سال 2011-12ء کے اختتام پر رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد59 ہزار417 تھی جو گذشتہ مالی سال 2015-16ءکے اختتام پر73 ہزار207 تک بڑھ گئی۔









