دبئی ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ایس ایل لیگ میں دو دن آرام کے بعد جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔
جمعرات کوکراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگی

مزید خبریں