پیوٹن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا،کریملن

ماسکو ۔ 22 فروری (اے پی پی) روس کے صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدرولادی میر پیوٹن نے اب تک یہ اعلان نہیں کیا ہے کہ وہ 2018 کا صدارتی عہدے کا الیکشن لڑیں گے یا نہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply