نیویارک ۔ 22 فروری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزور کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان اور سیاسی بے یقینی کی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1233.79 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد کمی کے بعد 1235.2 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی