ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ 15 ہفتوں کی کم ترین سطح پر

کوالالمپور ۔ 22 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ 15 ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ اس کی وافر سپلائی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کیلئے سودے 1.7 فیصد کم ہوکر 2782 رنگٹ (624.4 ڈالر )فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 73468 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply