راولپنڈی ۔ 22 فروری (اے پی پی)پاک فضائیہ نے پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ‘متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچ گئے ۔
پاک فضائیہ کی پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں کارروائی ،متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں، آئی ایس پی آر