دھرنوں اور ردی کے ٹکڑوں پر فیصلے نہیں ہوتے ،الزامات کے ثبوت پیش کرنا ہوں گے،مائزہ حمید

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عمران خان نیب اور ایف بی آر کے سامنے دھرنا دینا چاہتے ہیں ، دھرنوں، کاغذ اور ردی کے ٹکڑوں پر فیصلے نہیں ہوتے ،الزامات کے ثبوت پیش کرنا ہوں گے،نواز شریف عوام کے وزیر اعظم ہیں اور یہ عوام کا کیس ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عمران خان نیب اور ایف بی آر کے سامنے دھرنا دینا چاہتے ہیں ، دھرنوں، کاغذ اور ردی کے ٹکڑوں پر فیصلے نہیں ہوتے ،الزامات کے ثبوت پیش کرنا ہوں گے،نواز شریف عوام کے وزیر اعظم ہیں اور یہ عوام کا کیس ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف تاریخ کے واحد وزیراعظم ہیں جنھوں نے اپنے آپ اور اپنی تین نسلوں کو احتساب کے لیے پیش کر دیا ہے۔

Leave a Reply