کراچی ۔ 22 فروری (اے پی پی) وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی ہمارا خواب ہے، کارکردگی کی بنیاد پر 2018ءمیں ووٹ کے لئے عوام کے پاس جائیں گے،پی ٹی آئی کا سونامی تعمیر و ترقی میں بہہ جائے گا، پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر 80 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے ،1320 میگا واٹ پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر 80 فیصد کام مکمل …
وزیر مملکت عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو
کراچی ۔ 22 فروری (اے پی پی) وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی ہمارا خواب ہے، کارکردگی کی بنیاد پر 2018ءمیں ووٹ کے لئے عوام کے پاس جائیں گے،پی ٹی آئی کا سونامی تعمیر و ترقی میں بہہ جائے گا، پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر 80 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے ،1320 میگا واٹ پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر 80 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے ، 660 میگاواٹ ستمبر جبکہ جنوری 2018ءتک دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پورٹ قاسم پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔









