نیدرلینڈ نے پاکستان میں 69.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ،سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):نیدرلینڈنے جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران پاکستان میں69.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 4ماہ کے دوران نیدرلینڈکی جانب سے 69.4ملین ڈالر کی براہ راست( غیر ملکی )سرمایہ کاری کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن نیدرلینڈ کی جانب سے مجموعی …

اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):نیدرلینڈنے جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران پاکستان میں69.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 4ماہ کے دوران نیدرلینڈکی جانب سے 69.4ملین ڈالر کی براہ راست( غیر ملکی )سرمایہ کاری کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن نیدرلینڈ کی جانب سے مجموعی طور پر 406.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

 

مزید خبریں