ایران خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات پر نظرِ ثانی کرے، ترکی

انقرہ۔ 23 فروری (اے پی پی) ترکی نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ترک حکومت نے کہا ہے کہ ترکی کسی طور ایران کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتا ہے۔ انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوآن کے ترجمان ابراہیم کالین نے ایک پریس کانفرنس میں اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی اراضی …

انقرہ۔ 23 فروری (اے پی پی) ترکی نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ترک حکومت نے کہا ہے کہ ترکی کسی طور ایران کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتا ہے۔ انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوآن کے ترجمان ابراہیم کالین نے ایک پریس کانفرنس میں اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی اراضی پر غیر قانونی بستیوں کی آبادی کاری کی پالیسی ترک کر دے

مزید خبریں

Leave a Reply