ایشیائی منڈی میں خام تیل اور سونے کے نرخ میں جمعرات کو تیزی کا رجحان

سنگا پور ۔ 23 فروری (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل اور سونے کے نرخ میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا۔امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں کمی نے مارکیٹ کی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب کئے،سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی(لائٹ امریکی)کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 50 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 54.09 ڈالر فی بیرل …

سنگا پور ۔ 23 فروری (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل اور سونے کے نرخ میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا۔امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں کمی نے مارکیٹ کی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب کئے،سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی(لائٹ امریکی)کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 50 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 54.09 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی(لندن برنٹ)کروڈ کی 51سینٹ کے اضافے کے ساتھ 56.35 ڈالر فی بیرل رہی۔

Leave a Reply