دبئی ۔ 23 فروری (اے پی پی) بنگلہ دیش کے شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میں دنیا کے نمبر ایک آل راﺅنڈر بن گئے، انہوں نے آسٹریلوی آل راﺅنڈر گلین میکسویل سے پہلی پوزیشن چھین کر ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی میں بھی دنیا کا بہترین آل راﺅنڈر بننے کا اعزاز حاصل کیا، بلے بازوں میں ویرات کوہلی اور …
تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ، شکیب الحسن دنیا کے نمبر ایک آل راﺅنڈر بن گئے

مزید خبریں
دبئی ۔ 23 فروری (اے پی پی) بنگلہ دیش کے شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ میں دنیا کے نمبر ایک آل راﺅنڈر بن گئے، انہوں نے آسٹریلوی آل راﺅنڈر گلین میکسویل سے پہلی پوزیشن چھین کر ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی میں بھی دنیا کا بہترین آل راﺅنڈر بننے کا اعزاز حاصل کیا، بلے بازوں میں ویرات کوہلی اور باﺅلرز میں عمران طاہر سرفہرست ہیں، سمیع اللہ شنواری آل راﺅنڈرز میں ٹاپ ٹین میں شامل ہونے والے محمد نبی کے بعد دوسرے افغانستانی کھلاڑی بن گئے۔ جمعرات کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں کوہلی پہلے اور ایرون فنچ دوسرے نمبر پر برقرار ہیں








