عامرخان اور مینی پاکیو کے درمیان ڈبلیو بی او ورلڈ ویلٹرویٹ چیمپئن ٹائٹل فائٹ کیلئے بات چیت جاری

لندن ۔ 23 فروری (اے پی پی) شہرہ آفاق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی باکسر مینی پاکیو کے درمیان رواں برس بلیو بی او ورلڈ ویلٹر ویٹ چیمپئن ٹائٹل فائٹ کیلئے بات چیت جاری ہے۔ خان طویل عرصے سے پاکیو سے فائٹ کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے 2015ءمیں بھی پاکیو کو فائٹ کیلئے چیلنج کیا تھا لیکن فلپائنی باکسر نے انکار کر دیا تھا۔ رواں ماہ 13 …

لندن ۔ 23 فروری (اے پی پی) شہرہ آفاق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی باکسر مینی پاکیو کے درمیان رواں برس بلیو بی او ورلڈ ویلٹر ویٹ چیمپئن ٹائٹل فائٹ کیلئے بات چیت جاری ہے۔ خان طویل عرصے سے پاکیو سے فائٹ کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے 2015ءمیں بھی پاکیو کو فائٹ کیلئے چیلنج کیا تھا لیکن فلپائنی باکسر نے انکار کر دیا تھا۔ رواں ماہ 13 فروری کو پاکیو کے ٹویٹر فالوورز نے باکسر سے کہا تھا کہ وہ اگلے مقابلے میں عامر خان کو ان کے مدمقابل دیکھنا چاہتے ہیں۔ عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ ڈبلیو بی او ورلڈ ٹائٹل کیلئے پاکیو سے بات چیت جاری ہے

مزید خبریں

Leave a Reply