دبئی ۔ 24 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور ایونٹ میںپہلا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی …
پاکستان سپر لیگ میں (ہفتہ کو) دو میچ کھیلے جائینگے

مزید خبریں
دبئی ۔ 24 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور ایونٹ میںپہلا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل میچ 5 مارچ کو کھیلا جائیگا۔








