اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے دوحہ قطر میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش”پراجیکٹ قطر2017ء“ میں شرکت کےلئے 10 مارچ تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میں تعمیرات، پی وی سی پائپ، سٹیل کے دروازے وغیرہ، ماربل، سرامکس سمیت دیگرتعمیراتی مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے دوحہ قطر میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش”پراجیکٹ قطر2017ء“ میں شرکت کےلئے 10 مارچ تک درخواستیں طلب کرلیں
اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی) نے دوحہ قطر میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش”پراجیکٹ قطر2017ء“ میں شرکت کےلئے 10 مارچ تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میں تعمیرات، پی وی سی پائپ، سٹیل کے دروازے وغیرہ، ماربل، سرامکس سمیت دیگرتعمیراتی مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعہ اپنی مصنوعات کی نمائش اورعالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے









