دبئی ۔ 24 فروری (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، ثانیہ اور سٹرائیکووا نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں امریکا کی سپیئرز اور انکی سلوانین جوڑی دار سٹرائیکووا کو شکست دیکر ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کی۔
ثانیہ مرزا کی پیش قدمی جاری، دبئی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں