یورپین ویجیٹیبل آئل اور ملائشین پام آئل کے نرخ مزید گر گئے

روٹرڈیم ۔ 24 فروری (اے پی پی) یورپین ویجیٹیبل آئل اور ملائشین پام آئل کے نرخ مزید گر گئے۔ذرائع کے مطابق یورپین ویجیٹیبل آئل کی منڈی میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے خوردنی پام آئل کے نرخ 5 سے 30 ڈالر تک گر گئے ہیں،ذرائع کے مطابق گذشتہ روز یورپی منڈی میں ملائشین پام آئل کی فیوچر ٹریڈینگ 27 سے57 رنگیٹ فی ٹن کم کے ساتھ …

روٹرڈیم ۔ 24 فروری (اے پی پی) یورپین ویجیٹیبل آئل اور ملائشین پام آئل کے نرخ مزید گر گئے۔ذرائع کے مطابق یورپین ویجیٹیبل آئل کی منڈی میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے خوردنی پام آئل کے نرخ 5 سے 30 ڈالر تک گر گئے ہیں،ذرائع کے مطابق گذشتہ روز یورپی منڈی میں ملائشین پام آئل کی فیوچر ٹریڈینگ 27 سے57 رنگیٹ فی ٹن کم کے ساتھ بند ہوئی۔یورپی ریپ سیڈ اور سوئے میل آئل کی قیمت بھی گری ہے۔

Leave a Reply