روز ٹیلر بھی عظیم کھلاڑیوں کے طور پر جانے جائیں گے، مائیک ہیسن

ویلنگٹن ۔ 24 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ روز ٹیلر اپنے ریکارڈز کی وجہ سے عظیم کھلاڑیوں کے طور پر جانے جائیں گے۔ ٹیلر نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری بنا کر ملک کی طرف سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا، اس کے علاوہ وہ تمام ٹیسٹ ٹیموں کے خلاف سنچری بنانے …

ویلنگٹن ۔ 24 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ روز ٹیلر اپنے ریکارڈز کی وجہ سے عظیم کھلاڑیوں کے طور پر جانے جائیں گے۔ ٹیلر نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری بنا کر ملک کی طرف سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا، اس کے علاوہ وہ تمام ٹیسٹ ٹیموں کے خلاف سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے پہلے اور دنیا کے چھٹے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply