قومی ٹیم میں واپسی کےلئے بے تاب ہوں، موقع ملا تو پہلے سے بہتر پرفارم کروں گا، احمد شہزاد

شارجہ ۔ 24 فروری (اے پی پی) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ٹیم میں واپسی کیلئے بے تاب ہیں جب بھی موقع ملا تو پہلے سے بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، دنیائے کرکٹ میں چند ہی ایسے بلے باز ہیں جن کی کارکردگی میں تسلسل رہا ہو، کارکردگی میں اتار چڑھاﺅ بھی کھیل کا حصہ ہے لیکن ہمیں اسے مثبت لینا …

شارجہ ۔ 24 فروری (اے پی پی) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ٹیم میں واپسی کیلئے بے تاب ہیں جب بھی موقع ملا تو پہلے سے بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، دنیائے کرکٹ میں چند ہی ایسے بلے باز ہیں جن کی کارکردگی میں تسلسل رہا ہو، کارکردگی میں اتار چڑھاﺅ بھی کھیل کا حصہ ہے لیکن ہمیں اسے مثبت لینا چاہیے۔ ناقص کارکردگی کی وجہ سے شہزاد 7 ماہ سے قومی ٹیم سے ڈراپ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply