لندن ۔ 24 فروری (اے پی پی) چین کی طرف سے عالمی مارکیٹ میں تانبے کی طلب میں کمی آنے کے خدشات اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث تانبے سمیت مختلف صنعتی دھاتوں کے نرخ گر گئے،لندن میٹل ایکس چینج میں بنچ مارک کاپر کی ٹریڈینگ 3 فیصد کی کمی کے ساتھ 5,859 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئی جو کہ ستمبر2015 کے بعد پہلا بڑا ون ڈے …
عالمی مارکیٹ میں تانبے سمیت مختلف صنعتی دھاتوں کے نرخوں میں کمی
لندن ۔ 24 فروری (اے پی پی) چین کی طرف سے عالمی مارکیٹ میں تانبے کی طلب میں کمی آنے کے خدشات اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث تانبے سمیت مختلف صنعتی دھاتوں کے نرخ گر گئے،لندن میٹل ایکس چینج میں بنچ مارک کاپر کی ٹریڈینگ 3 فیصد کی کمی کے ساتھ 5,859 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئی جو کہ ستمبر2015 کے بعد پہلا بڑا ون ڈے فال قرار دیا جا رہا ہے۔









