کراچی ۔ 24 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو کاروبار حصص میں اتارچڑھاﺅ کے بعد مندی رہی، مندی کے باوجودکے ایس ای 100 انڈیکس ایک بار پھر 49 ہزار پوائنٹس کی سطح پرہی بند ہوا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے اسٹیل، پاور، سیمنٹ، بینکنگ، گیس اور دیگر سرگرم سیکٹرکے شیئرز میں دلچسپی لی۔ ا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باوجود 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کی سطح پربند