انقرہ۔ 25 فروری (اے پی پی) ترک رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے پھانسی کی سزا کو قبول کر لیا تو میں بھی اس کی توثیق کر دونگا۔ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق انھوں نے مانیسا میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو پھانسی کی سزا کے لیے بھی ریفرنڈم کروایا جا سکے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ صرف عوام …
اگر پارلیمنٹ نے پھانسی کی سزا کو قبول کر لیا تو وہ بھی اس کی توثیق کریںگے،صدر اردوان

مزید خبریں
انقرہ۔ 25 فروری (اے پی پی) ترک رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ نے پھانسی کی سزا کو قبول کر لیا تو میں بھی اس کی توثیق کر دونگا۔ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق انھوں نے مانیسا میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو پھانسی کی سزا کے لیے بھی ریفرنڈم کروایا جا سکے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ صرف عوام کے مستقبل کے لیے صدارتی نظام لاناچاہتے ہیں اور اس کے لیے جدوجہد کی جا رہی ہے۔ اگر ہم موجودہ نظام کے ساتھ ترکی کے اہداف کو پا لینے اور مسائل کو حل کر لینے پر یقین رکھتے تو ہر گز آئین میں تبدیلی نہ کرتے۔








