دنیا میں بیک وقت تین دہشت گرد تنظیموں کے خلاف نبرد آزما ہے، ترک وزیر اعظم

نقرہ ۔ 25 فروری (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں بیک وقت تین دہشت گرد تنظیموں کے خلاف نبرد آزما ہے، جن میں فیتو، پی کے کے اور داعش کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم نے صدارتی کمپلیکس کے مرکز ثقافت میں ماحولیاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب …

نقرہ ۔ 25 فروری (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ دنیا میں بیک وقت تین دہشت گرد تنظیموں کے خلاف نبرد آزما ہے، جن میں فیتو، پی کے کے اور داعش کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم نے صدارتی کمپلیکس کے مرکز ثقافت میں ماحولیاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ دنیا کچھ ایسا مو¿قف اپنائے ہوئے ہے کہ جیسے یہ داعش کے خلاف جنگ کر رہی ہو، حقیقت میں کوئی بھی اس جنگ میں شریک نہیں اور واحد بر سرپیکار ملک ترکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے فرات ڈھال آپریشن کی وساطت سے الباب کو داعش سے پاک کر لیا ہے اور وہاں پر زندگی اب معمول پر آرہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply