ارجنٹائن میں 2 مسافربسوں کے حادثے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور34 زخمی

بیونس آئرس ۔ 25 فروری (اے پی پی) ارجنٹائن میں 2 مسافربسوں کے حادثے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور34 زخمی ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجنٹائن کی ایمرجنسی سروس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روزاریو شہر میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری 2 بسیں آپس میں ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گریں،جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور34 زخمی ہو …

بیونس آئرس ۔ 25 فروری (اے پی پی) ارجنٹائن میں 2 مسافربسوں کے حادثے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور34 زخمی ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجنٹائن کی ایمرجنسی سروس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روزاریو شہر میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری 2 بسیں آپس میں ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گریں،جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور34 زخمی ہو گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply