نیو یارک ۔ 25 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2017ءکے پہلے 53 دنوں میں بحیرہ روم میں اندازا 366 تارکین وطن ہلاک ہوئے جو یورپ میںداخل ہو نا چاہتے تھے ۔ذرائع ابلاغ نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مائیگریشن کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال کے پہلے 53 دنوں میں بحیرہ روم میں 366 تارکین وطن ہلاک ہوئے جبکہ گذشتہ سال اسی عرصہ کے …
رواں سال کے پہلے 53 دنوں میں بحیرہ روم میں 366 تارکین وطن ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
نیو یارک ۔ 25 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2017ءکے پہلے 53 دنوں میں بحیرہ روم میں اندازا 366 تارکین وطن ہلاک ہوئے جو یورپ میںداخل ہو نا چاہتے تھے ۔ذرائع ابلاغ نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مائیگریشن کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال کے پہلے 53 دنوں میں بحیرہ روم میں 366 تارکین وطن ہلاک ہوئے جبکہ گذشتہ سال اسی عرصہ کے دوران بحیرہ روم میں اندازا 425 تارکین وطن ہلاک ہوئے تھے اس طرح گذشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال بحیرہ روم میں سفر کرتے ہوئے یورپ میںداخل ہو نے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی ہلاکتیں کم ہو ئی ہیں ۔








