انقرہ ۔ 26 فروری (اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے مجوزہ آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرینڈم کے حق میں حکمراں جماعت کی باضابطہ ”ہاں“ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بن علی نے اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ نئے نظام کے نفاذ سے ایک مضبوط ترکی کی راہ ہموار ہوگی،۔
ترک وزیراعظم کی آئینی ریفرنڈم کے حق میں ”ہاں“ مہم کا آغاز

مزید خبریں