طاقت اور دھمکیوں کے بل پر قوموں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا ، شبیر شاہ

سرےنگر ۔ 26فروری(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری شبیر احمد شاہ نے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان کہ کشمیرکی آزادی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا، کو مضحکہ خیز اور غرور و تکبرسے پ±ر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اس طرح کے بیانات سے ہرگز مرعوب نہیںکیا جاسکتا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے سرینگر میں …

سرےنگر ۔ 26فروری(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری شبیر احمد شاہ نے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان کہ کشمیرکی آزادی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا، کو مضحکہ خیز اور غرور و تکبرسے پ±ر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اس طرح کے بیانات سے ہرگز مرعوب نہیںکیا جاسکتا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے سرینگر میں جاری بیان میں کہا قوموں کا جذبہ آزادی توپ و تفنگ یا دھمکیوںکے بل پر ختم نہیں کیا جاتا۔

مزید خبریں

Leave a Reply