بنگلور ۔ 26 فروری (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 فروری تک ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پونے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 333 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر برتری حاصل کی۔ دونوں ٹیموں …
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 فروری تک بنگلور میں کھیلا جائے گا

مزید خبریں
بنگلور ۔ 26 فروری (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 فروری تک ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پونے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 333 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر برتری حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مارچ تک رانچی جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 25 سے 29 مارچ تک دھرم شالا میں کھیلا جائے گا۔








