اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں اتوار کو دو لڑکیوں سمیت ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کےلئے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی …
کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں اتوار کو دو لڑکیوں سمیت ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کےلئے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا موثرجواب دیا گیا ہے۔








