سینٹ کٹس ۔ 26 فروری (اے پی پی) انگلینڈ نے ٹور ون ڈے میچ میں یونیورسٹی ویسٹ انڈیز وائس چانسلر الیون کو 117 رنز سے ہرا دیا۔ ایون مورگن، جو روٹ، جوز بٹلر اور جیسن رائے نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کٹس میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 379 رنز بنائے، ایون …
انگلینڈ نے ٹور ون ڈے میچ میں یونیورسٹی ویسٹ انڈیز وائس چانسلر الیون کو 117 رنز سے ہرا دیا
مزید خبریں
سینٹ کٹس ۔ 26 فروری (اے پی پی) انگلینڈ نے ٹور ون ڈے میچ میں یونیورسٹی ویسٹ انڈیز وائس چانسلر الیون کو 117 رنز سے ہرا دیا۔ ایون مورگن، جو روٹ، جوز بٹلر اور جیسن رائے نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کٹس میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 379 رنز بنائے، ایون مورگن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 95 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، دیگر بلے بازوں میں جیسن رائے 79 ، جو روٹ 71 اور بین سٹوکس 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔








