منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی سے چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی ) چوہدری عبدالغفور خان سے چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملک ابرار احمد نے ملاقات کی جس میں سیاحت کے فروغ سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گذشتہ روز پی ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹر میں چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملک ابرار احمد نے ایم ڈی پی ٹی ڈی …

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی ) چوہدری عبدالغفور خان سے چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملک ابرار احمد نے ملاقات کی جس میں سیاحت کے فروغ سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گذشتہ روز پی ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹر میں چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملک ابرار احمد نے ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور سے ملاقات کی جس میں مقامی سطح پر سیاحت کے فروغ کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ایم ڈی پی ٹی ڈی سی نے اس موقع پر کہا کہ سیاحت کے فروغ کے لئے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گ

Leave a Reply