شارجہ ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان پہلا کوالیفائنگ فائنل منگل کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا ایڈیشن اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، میگا ایونٹ میں پہلا کوالیفائنگ فائنل …
پی ایس ایل، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان پہلا کوالیفائنگ فائنل (منگل کو) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
شارجہ ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان پہلا کوالیفائنگ فائنل منگل کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، میچ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا ایڈیشن اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، میگا ایونٹ میں پہلا کوالیفائنگ فائنل ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیم پشاور زلمی اور دوسرے نمبر پر رہنے والی کوئٹہ گلیڈیٹرز کے درمیان شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،








