سرینگر ۔ 27 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں کہا ہے کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ بھارت یہاں ہمیشہ سماجی، مذہبی اور صحافتی اداروں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حریت رہنماﺅں محمد مصدق عادل، زمرودہ حبیب، شبیر احمد ڈار اور بلال صدیقی نے مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ، مدارس اور مساجد پر کنٹرول حاصل کرنے کے حوالے سے بھارتی وزارت داخلہ …
بھارت نے کشمیر میں ہمیشہ سماجی، مذہبی اور صحافتی اداروں کو نشانہ بنایا، حریت رہنمائ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 27 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماﺅں کہا ہے کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ بھارت یہاں ہمیشہ سماجی، مذہبی اور صحافتی اداروں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حریت رہنماﺅں محمد مصدق عادل، زمرودہ حبیب، شبیر احمد ڈار اور بلال صدیقی نے مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ، مدارس اور مساجد پر کنٹرول حاصل کرنے کے حوالے سے بھارتی وزارت داخلہ کی حالیہ رپورٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کیا۔








