سری لنکا، قیدیوں کی بس پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

کولمبو۔ 27 فروری (اے پی پی) سری لنکا میں قیدی بس پرفائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق اس بس میں 33 قیدی سوار تھے اور دوران سفر نا معلوم حملہ آوروں نے راستہ روک کر اس بس کو نشانہ بنایا جب وہ ان قیدیوں کو لے کر کولمبو کے جنوب میں واقع ایک عدالت کی طرف جا رہی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply