ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری7ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ 4 سالوں کے دوران …

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔

سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری7ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 4 سالوں کے دوران ٹرانسپورٹ کے شعبے میں مجموعی طور پر 75ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی ۔

مزید خبریں