اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم کے کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کا عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے اور امید ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی چیمپئین شپ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ …
قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، سردار نزاکت علی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم کے کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کا عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے اور امید ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی چیمپئین شپ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔انھوں نے کہا کہ قومی ٹیم چھ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جن میں محمد ارسلان انجم، تنزیل خان، حبیب اللہ، محمد فرمان، برہان اشرف اور عبدالباسط شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 3 مارچ تک جاری رہے گی۔








