اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے …
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور سینیٹر نسرین جلیل کے شوہر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








