خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی ملائیشیا کی اعلیٰ قیادت سے اہم دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی امورپر تبادلہ خیال

ریاض۔ 27 فروری (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمانرواں اورخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے ملائیشیا کی اعلیٰ قیادت سے اہم دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی امورپر تبادلہ خیال کیا ہے ۔کوالالمپور میں پارلیمنٹ سکوائر میں سعودی شاہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔بادشاہ سلمان کی پارلیمنٹ سکوائر میں آمد پر سلطان محمد V ،ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق ،احمد زاہد ہامدی اور کابینہ …

ریاض۔ 27 فروری (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمانرواں اورخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے ملائیشیا کی اعلیٰ قیادت سے اہم دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی امورپر تبادلہ خیال کیا ہے ۔کوالالمپور میں پارلیمنٹ سکوائر میں سعودی شاہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔بادشاہ سلمان کی پارلیمنٹ سکوائر میں آمد پر سلطان محمد V ،ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق ،احمد زاہد ہامدی اور کابینہ کے اراکین نے ان کا استقبال کیا ، انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply