کابل ۔ 28 فروری (اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ ارزگان میں آپریشن کے دوران 9طالبان ہلاک اور14زخمی ہوگئے، پل چرخی جیل میں قیدیوں نے سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ جنوبی صوبہ ارزگان میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں 9طالبان جنگجو ہلاک اور14زخمی ہوگئے۔صوبائی پولیس چیف نے بتایا کہ آپریشن صوبائی دارالحکومت ترین کوٹ کے …
ارزگان میں آپریشن کے دوران 9 طالبان ہلاک اور 14 زخمی

مزید خبریں
کابل ۔ 28 فروری (اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ ارزگان میں آپریشن کے دوران 9طالبان ہلاک اور14زخمی ہوگئے، پل چرخی جیل میں قیدیوں نے سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ جنوبی صوبہ ارزگان میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں 9طالبان جنگجو ہلاک اور14زخمی ہوگئے۔صوبائی پولیس چیف نے بتایا کہ آپریشن صوبائی دارالحکومت ترین کوٹ کے نواحی علاقوں میں کیا گیا اورمرنے والوں میں طالبان کے کمانڈر ملا امین بھی شامل ہیں۔د








