شارجہ ۔ 28 فروری (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں دوسرا کوالیفائنگ فائنل (کل) بدھ کو شارجہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دفاعی چیمپئن اسلام آباد کو ٹائٹل دفاع مہم میں اپنا سفر جاری رکھنے کیلئے کراچی کنگز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات …
پی ایس ایل ٹو دوسرا کوالیفائنگ فائنل،

مزید خبریں
شارجہ ۔ 28 فروری (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں دوسرا کوالیفائنگ فائنل (کل) بدھ کو شارجہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دفاعی چیمپئن اسلام آباد کو ٹائٹل دفاع مہم میں اپنا سفر جاری رکھنے کیلئے کراچی کنگز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات میں جاری پی ایس ایل ٹو اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے








