چیئرمین سرمایہ کاری بورڈپاکستان ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا سیمینار سے خطاب

لاہور۔28 فروری(اے پی پی ) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈپاکستان ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاک . چین اقتصادی راہداری کے منصوبہ کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ مقامی سرمایہ کاروں کو بھی تحفظ فراہم کریں گے، سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ساز گار تجارتی ماحول فراہم جا سکے اور سرمایہ کاروں …

لاہور۔28 فروری(اے پی پی ) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈپاکستان ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاک . چین اقتصادی راہداری کے منصوبہ کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ مقامی سرمایہ کاروں کو بھی تحفظ فراہم کریں گے، سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ساز گار تجارتی ماحول فراہم جا سکے اور سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل حل کئے جا سکیں،جنوبی ایشیاءکے دیگر ممالک میں سرمایہ کاری کی شرح 30 فیصد جبکہ پاکستان میں 15 فیصد تک پہنچ گئی ہے،کاروبار کے حوالے سے پاکستانی عالمی درجہ بندی 100 پوائنٹس سے زیادہ ہے جسے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ منگل کے روز مقامی ہوٹل میں ”ڈوئینگ بزنس ریفارمز ان پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔

Leave a Reply