آذربائیجان کے صدراقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 13ویںاقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نور خان ائر بیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ آذر بائیجان کے صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا جبکہ آمد پر انکو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ پاکستان ائر فورس …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 13ویںاقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نور خان ائر بیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ آذر بائیجان کے صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا جبکہ آمد پر انکو اکیس توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ پاکستان ائر فورس کے چاک چوبند دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا۔اس موقع پر پاکستان اور آذربائیجان کے قومی ترانے بجائے گئے۔

Leave a Reply