ایران کے صدر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی 13ویںاقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر سیفران عبدلقادر بلوچ نے نور خان ائر بیس پر معزز مہمان کا پر تپاکاستقبالکیا۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایران کے صدر والہانہ استقبال کیا گیا جبکہ حسن روحانی کی آمد پر انھیں اکیس …

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی 13ویںاقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر سیفران عبدلقادر بلوچ نے نور خان ائر بیس پر معزز مہمان کا پر تپاکاستقبالکیا۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایران کے صدر والہانہ استقبال کیا گیا جبکہ حسن روحانی کی آمد پر انھیں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔پاکستان ائر فورس کے چاک چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر پاکستان اور ایران کے قومی ترانے بجائے گئے۔

Leave a Reply