برسلز ۔ 28 فروری (اے پی پی) یورپی یونین کی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس نے بحیرہءروم میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ریسکیو سرگرمیوں سے انسانوں کے سمگلروں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔فرنٹیکس کے مطابق امدادی سرگرمیوں ہی کے تناظر میں انسانوں کے سمگلر بھاری سرمائے کے عوض لیبیا سے تارکین وطن کو یورپی علاقوں میں پہنچانے کی کارروائیوں …
بحیرہ روم میں ریسکیو سرگرمیوں سے انسانی سمگلنگ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، یورپی یونین

مزید خبریں
برسلز ۔ 28 فروری (اے پی پی) یورپی یونین کی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس نے بحیرہءروم میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ریسکیو سرگرمیوں سے انسانوں کے سمگلروں کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔فرنٹیکس کے مطابق امدادی سرگرمیوں ہی کے تناظر میں انسانوں کے سمگلر بھاری سرمائے کے عوض لیبیا سے تارکین وطن کو یورپی علاقوں میں پہنچانے کی کارروائیوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ ادارے کے سربراہ نے امدادی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ سلامتی کے یورپی اداروں سے تعاون نہیں کر رہے ہیں اور انہیں اپنی کارروائیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ ا








