سیﺅل ۔ 28 فروری (اے پی پی) جنوبی کوریا کے حکام نے کہا ہے کہ سام سنگ کے ڈی فیکٹو سربراہ پر رشوت اور بدعنوانی کے الزام میں فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ الیکٹرانکس کے نائب سربراہ لی جائے ینگ کے حوالے سے پراسیکیوٹر کی جانب سے اس اعلان کو بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی کیلئے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا …
سام سنگ کے ڈی فیکٹو سربراہ پر رشوت اوربدعنوانی کے الزام میں فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 28 فروری (اے پی پی) جنوبی کوریا کے حکام نے کہا ہے کہ سام سنگ کے ڈی فیکٹو سربراہ پر رشوت اور بدعنوانی کے الزام میں فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ الیکٹرانکس کے نائب سربراہ لی جائے ینگ کے حوالے سے پراسیکیوٹر کی جانب سے اس اعلان کو بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی کیلئے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ کمپنی کے وارث نے کمپنی کی قیادت کی احسن انداز میں تبدیلی کیلئے صدر پارک اور ان کے قریبی ساتھی کو 36 ملین ڈالر کی رشوت دی تھی۔








