اسلام آباد۔29فروری (اے پی پی):سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس منعقد کرنے کے طریقہ کار کا جامع جائزہ لینے اور اس حوالے سے اصلاحات کی سفارشات کرنے کے لیے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے اپنی رپورٹ کمیشن کو پیش کر دی ہے ۔
رپورٹ میں شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس کے انعقاد، ڈائریکٹرز کے انتخاب، پراکسیز، ووٹنگ کے عمل اور نگرانی کے طریقہ کار، اقلیتی حصص یافتگان کو درپیش مسائل کے حل اور موثر شرکت کو یقینی بنانے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے کئی ایک سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ ایس ای سی پی نے ماہرین کی کمیٹی کی رپورٹ کو عوامی مشاورت کے لیے ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈرز بالخصوص لسٹڈ کمپنیاں اس رپورٹ پر 30 مارچ 2024 سے پہلے اپنی تجاویز و آراء کمیشن کو بھجوا سکتی ہیں۔
ایس ای سی پی نے "شیئر ہولڈرز کے اجلاس عام ” بارے کمیٹی رپورٹ عوامی رائے رامہ کے لئے جاری کر دی
اسلام آباد۔29فروری (اے پی پی):سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس منعقد کرنے کے طریقہ کار کا جامع جائزہ لینے اور اس حوالے سے اصلاحات کی سفارشات کرنے کے لیے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے اپنی رپورٹ کمیشن کو پیش …
مزید خبریں
حج 2027 کے لیے لازمی آن لائن رجسٹریشن کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے، وزارت مذہبی امور
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر کی ملاقات
پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں 2 کروڑ 36 لاکھ روپے کی جدید لیپروسکوپ مشین نصب
اسلام آباد۔29فروری (اے پی پی):سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس منعقد کرنے کے طریقہ کار کا جامع جائزہ لینے اور اس حوالے سے اصلاحات کی سفارشات کرنے کے لیے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے اپنی رپورٹ کمیشن کو پیش کر دی ہے ۔
رپورٹ میں شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس کے انعقاد، ڈائریکٹرز کے انتخاب، پراکسیز، ووٹنگ کے عمل اور نگرانی کے طریقہ کار، اقلیتی حصص یافتگان کو درپیش مسائل کے حل اور موثر شرکت کو یقینی بنانے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے کئی ایک سفارشات پیش کی گئی ہیں۔ ایس ای سی پی نے ماہرین کی کمیٹی کی رپورٹ کو عوامی مشاورت کے لیے ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر فراہم کر دیا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈرز بالخصوص لسٹڈ کمپنیاں اس رپورٹ پر 30 مارچ 2024 سے پہلے اپنی تجاویز و آراء کمیشن کو بھجوا سکتی ہیں۔
مزید خبریں
حج 2027 کے لیے لازمی آن لائن رجسٹریشن کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے، وزارت مذہبی امور
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر کی ملاقات
پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں 2 کروڑ 36 لاکھ روپے کی جدید لیپروسکوپ مشین نصب
آئیسکو نے جمعہ کیلئے بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
گورنر خیبر پختونخوا اورسید نوید قمر کی ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے جمرود آمد
آئی جی پنجاب کا عاشورہ محرم الحرام پر صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم
وزارت توانائی کی جانب سے استنبول میں اعلیٰ سطحی روڈ شو کا کامیابی سے انعقاد
سیدنا امام حسینؓ تعلیمات مصطفی اور خلافت راشدہ کے نظام کے محافظ تھے، ڈاکٹر طاہر القادری