کیریئر کا الوداعی میچ اپنے ملک میں کھیلنا چاہتا ہوں، پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

شارجہ ۔ 28 فروری (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کیریئر کا الوداعی میچ اپنے ملک میں کھیلنا چاہتے ہیں، پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہورمیں کرانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فائنل کے کامیاب انعقاد کیلئے شائقین، میڈیا اور سیکیورٹی اداروں سمیت ہم سب کو کوشش کرنی ہو گی۔ آفریدی نے متحدہ عرب امارات …

شارجہ ۔ 28 فروری (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کیریئر کا الوداعی میچ اپنے ملک میں کھیلنا چاہتے ہیں، پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہورمیں کرانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فائنل کے کامیاب انعقاد کیلئے شائقین، میڈیا اور سیکیورٹی اداروں سمیت ہم سب کو کوشش کرنی ہو گی۔ آفریدی نے متحدہ عرب امارات میں جاری پی ایس ایل ٹو کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply