لاہور۔یکم مارچ(اے پی پی )پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی کی ٹیم کو پلے آف میں شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی جبکہ دوسری ٹیم کے بارے میں بھی تین مارچ کو فیصلہ ہوگا ۔
لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا

مزید خبریں