لاہور ۔ یکم مارچ (اے پی پی) شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز بدھ کے روز سے آن لائن اور آﺅٹ لیٹس کے ذریعے شروع کردیا ۔آن لائن ٹکٹس Q-TICKETS.COMپر یکم مارچ سے چار مارچ تک صبح دس بجے سے رات 8بجے تک دستیاب ہوں گے …
شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز بدھ کے روز سے آن لائن اور آﺅٹ لیٹس کے ذریعے شروع کردیا

مزید خبریں
لاہور ۔ یکم مارچ (اے پی پی) شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز بدھ کے روز سے آن لائن اور آﺅٹ لیٹس کے ذریعے شروع کردیا ۔آن لائن ٹکٹس Q-TICKETS.COMپر یکم مارچ سے چار مارچ تک صبح دس بجے سے رات 8بجے تک دستیاب ہوں گے جبکہ بنک آف پنجاب کی مختلف برانچوں کے ذریعے بھی ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے ۔








