اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):اٹلی نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 6.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران اٹلی کی جانب سے 6.4ملین ڈالر کی براہ راست( غیر ملکی )سرمایہ کاری کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن اٹلی کی جانب سے مجموعی طور پر 137.1ملین ڈالر کی براہ راست …
اٹلی نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 6.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ، انویسٹمنٹ بورڈ
اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):اٹلی نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 6.4ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران اٹلی کی جانب سے 6.4ملین ڈالر کی براہ راست( غیر ملکی )سرمایہ کاری کی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن اٹلی کی جانب سے مجموعی طور پر 137.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔









